طالبان حکومت سے توقع ہے وہ بین الاقوامی برادری سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے، پاکستان
					فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد : پاکستان کے ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کا نتیجہ مثبت نکلے گا۔
جمعہ کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر…				
						 
			