انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا
فوٹو:فائل
لاہور: انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا،لاہور کے علاقے کاہنہ میں گزشتہ روز منشیات سے بھرا ڈرون منزل پر پہنچنے سے پہلے کریش کر گیا۔
پولیس کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے 6 کلو منشیات لے کر جانے…