آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدارت میں 258 ویں کور کمانڈرز کانفرنس
فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدارت میں 258 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے۔
آئی ایس پی آر سے جاری…