آئیے آم کھاہیں ۔ لیکن زرا رکیے!

خالد مجید گرمیاں , آم اور کچی لسی ، اور اس پر حضرت غالب کا فرمانا کہ آم ھوں اور عام ھوں ، لوگوں کے ذہنوں میں ایسا سمایا کہ نکلنے کا نام ھی نہیں لیتا ادھر آم کا موسم شروع ھوا، ادھر خواب وخیال میں آم ھی آم ہیں ۔بغیر کسی ادب آداب کے آم کھاۓ…

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا ن لیگ و پیپلز پارٹی کی مدد سے نیا وزیر اعلٰی منتخب

فوٹو: فائل گلگت: پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا ن لیگ و پیپلز پارٹی کی مدد سے نیا وزیر اعلٰی منتخب، تحریک انصاف ہم خیال گروپ نے وزارت اعلیٰ کے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا. پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ…

میرا آئین! میری آزادی کا ضامن

زینب وحید آئین دراصل دستور، ضابطے، قانون اور اصول کا نام ہے۔ آسمانی صحیفوں کےبعد آئین کی صورت میں زمینی دستور جیسی مقدس دستاویز کی ضرورت معاشروں میں توازن قائم رکھنےکےلئے وجود میں آئی ہے۔ آئین پاکستان ہمارے سیاسی اکابرین کی دن رات محنت…

پاکستان میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سپورٹ پروجیکٹ شروع کردیا

فوٹو: فائل سعودی سفارتخانہ اسلام آباد: پاکستان میں کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے سپورٹ پروجیکٹ شروع کردیا ہے اور یہ منصوبہ ملک میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی سفارت خانہ سے جاری…

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 3 ارب ڈالرسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایم کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کےلئے اچھی خبر آگئی اور آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 3 ارب ڈالرسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آئی ایم…

صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی صدرپرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نے بنیادی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سابق وزیردفاع پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری…

گوگل کے نمائندہ وفد نے حکومتی عہدیدار سے خصوصی ملاقات کی

فوٹو: وزارت قانون اسلام آباد: گوگل کے نمائندہ وفد نے حکومتی عہدیدار سے خصوصی ملاقات کی ؟ یہ ملاقات وزارت قانون وانصاف کی پارلیمانی سیکرٹری مہناز اکبر سے کی گئی. اعلامیہ کے مطابق وزارت قانون کی طرف سے گوگل کے وفد سے ملاقات کے دوران ذاتی…

صومالیہ میں طیارہ لینڈنگ کی خوفناک ویڈیووائرل

فوٹو: ٹوئٹر موغادیشو:صومالیہ میں طیارہ لینڈنگ کی خوفناک ویڈیووائرل، 50 مسافر محفوظ رہے،مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم اس میں موجود کسی مسافر کوکچھ نہیں ہوا۔ اس حوالے سےغیرملکی میڈیا رپورٹ کیا ہے کہ گزشتہ روز پیش آئے…

ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری، کپتان بابراعظم 2 درجے اوپر چلے گئے

فوٹو: اے ایف پی فائل دبئی: ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری، کپتان بابراعظم 2 درجے اوپر چلے گئے، ٓئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔ نئی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں،…

سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

فوٹو: فائل نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی،12 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت…