وزیراعظم اور یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات میں پاکستان میں انسانی حقوق معاملہ زیرغور
فوٹو:فائل
اسلام آباد: یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر ریناکیونکا نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سےملاقات کی ہے،جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پی ایم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں جعفر…