وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت، کہا جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم ذہن سازی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اس گھناؤنی سازش کو بھی اسی طرح ناکام بنائے گی جس طرح…

عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر کر دی گئی اور عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے. اعلامیہ کے مطابق اپنا شناختی کارڈ…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(اے این آئی )اسلام آباد کے مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔ گزشتہ روزایڈیشنل اینڈسیشن جج ہمایوں دلاورنے محفوظ فیصلہ سنادیا، سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی…

عالیشان تقدس قرآن ریلی کی قیادت پیر صاحب آف طوری شریف نے کی

اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی احتجاج کیا گیا ، اسلام آباد میں جامعۃ دارالحسنات جی 13اسلام آباد سے یوم تقدس قرآن ریلی نکالی گئی. اسلام آباد کے جامعۃ دارالحسنات سے نکالی گئی اس…

تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف معاہدہ کی حمایت کردی،آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی بھی شریک تھے، ملاقات کے دوران…

انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا

فوٹو:فائل لاہور: انوکھی واردات، ڈرون کے زریعے منشیات سمگلنگ،دوران پرواز ڈرون گر گیا،لاہور کے علاقے کاہنہ میں گزشتہ روز منشیات سے بھرا ڈرون منزل پر پہنچنے سے پہلے کریش کر گیا۔ پولیس کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے 6 کلو منشیات لے کر جانے…

گریڈ 17 کے آفیسر ولید بن مشتاق وزارت تعلیم میں کمیونیکیشن آفیسر تعینات

اسلام آباد: گریڈ 17 کے آفیسر ولید بن مشتاق وزارت تعلیم میں کمیونیکیشن آفیسر تعینات کر دیے گئے. ولید بن مشتاق اس سے قبل منسٹری آف نیشنل فود سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس میں بھی بطور میڈیا آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں. وہ…

بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری

فوٹو : فائل گلگت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے. آمدہ اطلاعات کے مطابق شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور، حکومت اور اپوزیشن میں شامل جماعتوں نے سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے واقعہ کی مذمت کی. ایوان میں کہا گیا تھا کہ اسلامی ممالک…

کرکٹ شائقین کو رمیز راجہ کی ‘اسٹائلش’ کمنٹری کا انتظار تھا

فوٹو: فائل لاہور: سابق کپتان اورسابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ہوگئی ہے اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ رمیض راجہ نے ٹوئٹر پر بیان میں اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ انہوں…