شاہ رخ خان نے مجھے جو مشورہ دیا تھا میں اب وہی مشورہ سب کو دیتی ہوں
فوٹو: فائل
ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ ساتھی اداکار شاہ رخ خان مشورہ نہ ماننے پر آج بھی پچھتاوا ہے، کاجول نے بتایا تاہم شاہ رخ خان نے مجھے جو مشورہ دیا تھا میں اب وہی مشورہ سب کو دیتی ہوں بھلا مجھے شاہ رخ خان نے کیا…