جسمانی ریمانڈ30 دن،ملزم کے عدالت سے رجوع کااختیار ختم،آرڈیننس نافذ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: جسمانی ریمانڈ30 دن،ملزم کے عدالت سے رجوع کااختیار ختم،آرڈیننس نافذ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی کی غیر موجودگی میں صدارتی آرڈیننس پر دستخط کردیئے۔
آرڈیننس کے تحت جسمانی ریمانڈ کی مدت14…