فیصل آباد میں چلتی کار پہ فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد: فیصل آباد میں چلتی کار پہ فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مخالفین نے دشمنی کے نتیجے میں مقتولین کو خون میں نہلا دیا. قتل واردات کے حوالے سے فیصل آباد پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں کار پر…

پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے۔ آئی ایم ایف پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائے گی. اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے…

سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ ،2 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو: اردو نیوز جدہ: سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ ،2 افراد ہلاک ہوگئے، قونصل خانے کے دروازے پر فائرنگ کی کی گئی فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ اس حوالے سے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں…

حکومت پٹرول اسی طرح 30،روپے فی لیٹر سستا کرے جیسے مہنگا کیا تھا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روس سے سستے تیل کی دوسری کھیپ ملنے کے بعد بڑی کمی کا امکان حکومت کی جانب سے عوام کو عید کا تحفہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیئے جانے کی صورت میں مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مالاکنڈ میں بیوی سمیت 9 سسرلیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا

فوٹو: ایکسپریس نیوز مالاکنڈ: مالاکنڈ میں بیوی سمیت 9 سسرلیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا، تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے بگردرہ خار میں آدھی رات کو گھر کے اندر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کر دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار…

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ بھی تحریک انصاف کےکھاتےڈال دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ بھی تحریک انصاف کےکھاتےڈال دی گئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نےبتایا کہ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی سمت کاتعین کردیا۔ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ پی ٹی آئی نے کرائی،اعتزاز…

سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور وادی تیرہ میں آپریشنز،4 دہشگرد ہلاک

فوٹو:فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور وادی تیرہ میں آپریشنز،4 دہشگرد ہلاک ،تین دہشتگرد باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں جب کہ ایک خیبرکے علاقے تیرہ میں مارا گیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز باجوڑ کے…

یو اے ای، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

فوٹو : فائل دبئی : یو اے ای، سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے، سعودی عرب میں موجود مختلف ممالک کے لاکھوں افراد بھی عید منا رہے ہیں. فلسطین، اور دیگر خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، ملائیشیا انڈونیشیا کے ساتھ…

150ممالک کے 18 لاکھ 45 ہزار افراد نے حج ادا کیا، قافلے مزدلفہ روانہ

فوٹو: ایس پی اے، سعودی میڈیا  مکہ مکرمہ: 150ممالک کے 18 لاکھ 45 ہزار افراد نے حج ادا کیا، قافلے مزدلفہ روانہ، لاکھوں افراد میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد مغرب کے وقت مزدلفہ کے لیے روانہ ہو ئے۔ سعودی نیوز ویب…

پی ٹی آئی کے جوشیلے مقررورہنما علی محمد رہائی سے پہلےدوبارہ گرفتار

فوٹو: فائل مردان: پی ٹی آئی کے جوشیلے مقررورہنما علی محمد رہائی سے پہلےدوبارہ گرفتار، محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مردان جیل سے رہائی پر سابق وزیر مملکت کو دوبارہ گرفتارکرکیا۔ علی محمد خان پرمحکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق 2018 اور 2019…