چیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ کے دئیے 321 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 8 رنز پر پہلی وکٹ گر گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : چیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ کے دئیے 321 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 8 رنز پر پہلی وکٹ گر گئی،بابراعظم کے ساتھ اوپن کرنے والے سعود شکیل 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 321 رنز کا ہدف دے…