بھارت میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں 35 منٹس لائٹس بند، میچ رکا رہا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قذافی اسٹیڈیم کی لائٹس پر پراپیگنڈا کرنے والے بھارت میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں 35 منٹس لائٹس بند، میچ رکا رہا، یہ واقعہ گزشتہ روز بھارتی شہر کٹک کے باراباتی اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ون ڈے…