بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے،وزیردفاع خواجہ آصف
خبررساں نیوزویب سائٹ زمینی حقائق ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیب کا علم اللہ کے پاس ہے، لیکن ملک ریاض کو اب کسی قسم کا ریلیف کسی فورم سے نہیں ملے گا