لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آیا، ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
کولمبو: لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آیا، ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے سانپ گراونڈ میں گھس آیا۔
سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس…