ایک شادی کروں یا 4، میری مرضی، تیسرے شوہر سے خُلع پر صنم ماروی کاردعمل
فوٹو:فائل
کراچی: ایک شادی کروں یا 4، میری مرضی، تیسرے شوہر سے خُلع پر صنم ماروی کاردعمل، معروف گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے…