پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے دوران غیر معمولی جرأت اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے…

پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم

فوٹو: فائل پشاور : پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری کر دیا گیاہے۔ دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال شامل ہیں، نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور…

افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارجیوں کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک کر دئیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مارے گئے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ،…

پی ٹی آئی سے پارلیمانی لیڈر اور اپوزیشن لیڈر عمرایوب عہدے واپس لے لئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی سے پارلیمانی لیڈر اور اپوزیشن لیڈر عمرایوب عہدے واپس لے لئے گئے اور ان سے اپوزیشن لیڈر بھی واپس لے لیا گیا ہے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھی واپس ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں…

شاہراہِ قراقرم کا حصہ دریا برد، پاکستان چین زمینی رابطہ منقطع

فوٹو : سوشل میڈیا  گلگت بلتستان (نمائندہ خصوصی) — دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث مورخون کے مقام پر شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ دریا برد ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوست، گلمت سیکشن پر ہر قسم کی…

ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی نے میگا سکینڈل بے نقاب کیا، معاملہ خود آگے بڑھاؤں گا،عطاء اللہ تارڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایم ڈی اے پی پی عاصم کھچی نے میگا سکینڈل بے نقاب کیا، معاملہ خود آگے بڑھاؤں گا،عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا ایم ڈی محمد عاصم کھچی نے قومی خبررساں ادارے اے پی پی کے فنڈز میں خوردبرد کا میگا سیکنڈل بے نقاب کیا ہے وزیر…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےبرطانوی…

علیمہ خان کا مشال یوسفزئی کی نامزدگی پر اعتراض، عمران خان کے بچوں کے ویزا معاملے پرانکشافات

راولپنڈی – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خیبرپختونخوا سے منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے خلاف قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ وہ…

اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید

فوٹو : فائل فیصل آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنا دی، نو مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 108 مجرمان کو سزائیں سنائی گئیں۔ فیصلے میں…

بھارت کے ساتھ جنگ بندی کی پیشکش میں ڈائیلاگ کی بھی بات ہوئی تھی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،بھارت کے ساتھ کمپوزٹ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار کا کہنا تھا بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ ہوگا تو جامع ڈائیلاگ ہوگا. اسحاق ڈار نے…