فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن :فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک قرار دیا جاتا ہے مگر پہلی بار اس پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پراستعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی ہے۔ فیس بک 19 سال سے استعمال کیا جارہا ہے تاہم اس کو…

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو اہم امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی…

کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن سے آپ دل کے مریض بن سکتے ہیں

فائل:فوٹو واشنگٹن:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عمری میں مایوسی اور ڈپریشن امراض قلب کے خطرے کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ پروفیسرگریما شرما کا کہنا ہے کہ جب آپ تناوٴ، فکر مند، یا افسردہ ہوتے ہیں، تو آپ خود کو مغلوب اور کم حیثیت…

اداکارہ کیارا ادوانی اور سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں،بھارتی میڈیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا ادوانی اور اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اسٹار سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق کیارا اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار سدھارتھ…

شیخ رشیداحمد کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج 

فائل:فوٹو کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔شیخ رشید پر مقدمہ بلاول بھٹو کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر درج کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے…

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے…

والد کے موبائل سے6 سالہ بیٹے نے اڑھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

فوٹو:اسکرین گریب واشنگٹن: والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے اڑھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا۔ والد کے موبائل فون پرگیم کھیلنے والے بچے نے ایک ہزارڈالرسے زائد کے پیزا اور فرائز منگا کروالدین کو مشکل میں ڈالا دیا۔ امریکا کی…

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سی ڈی اے پی ٹی آئی اراکین سے لاجز بائی فورس خالی کروائے گا اور اس حوالے سے سی ڈی اے ڈائریکٹر کی جانب سے سی ڈی اے مجسٹریٹ…

ایک پارٹی کے لیڈر دہشت گردوں کو بسانے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اپنوں سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار…

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ دہشت گردوں کا کے پی میں ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں ہے، وہ محض اِدھر اْدھر پھرتے رہتے ہیں۔ اِنہیں یہاں کون لایا؟، کس طرح آئے؟، عجلت میں یہاں کا حصہ بنایا گیا ، قوم اس کا جواب چاہتی ہے۔ پشاور…

چھوڑیں گورنر کو آپ خود الیکشن کی تاریخ دے دیں ،لاہورہائی کورٹ کی وکیل الیکشن کمیشن کوہدایت

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 9 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل فریقین کو تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرانے کی بھی…