سینیٹر مشاہد حسین سید آئی سی اے پی پی کیشریک چیئرمین منتخب
فوٹو:سوشل میڈیا
استنبول: ایشیا کی سب سے قدیم اور سیاسی جماعتوں کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے پی پی نے استنبول کانفرنس میں سینیٹر مشاہد حسین سید کو آئی سی اے پی پی کا شریک چیئرمین منتخب کرلیا۔
تنظیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایشیائی…