کسی ایک بھارتی میزائل سے پاکستان کے جہاز اور لوگوں کو نقصان نہیں پہنچا، وزیر داخلہ
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک پاکستانی بیس پر تقریباً 11 میزائل فائر کیےلیکن نقصان نہیں ہوا،محسن نقوی نے بتایا کہ اس بیس پر ہمارے جہاز اور لوگ بھی موجود تھے۔
خدشہ تھا بہت نقصان ہوگا…