پاک افغان سرحد دراندازی کی کوشش ناکام، مختلف کارروائیوں میں 30خوارج ہلاک
فوٹو : فائل
راولپنڈی : پاک افغان سرحد دراندازی کی کوشش ناکام، مختلف کارروائیوں میں 30خوارج ہلاک ،سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج کو ہلاک کیاگیا۔
آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان…