فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :فیس بک دنیا کا مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک قرار دیا جاتا ہے مگر پہلی بار اس پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پراستعمال کرنے والے افراد کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی ہے۔
فیس بک 19 سال سے استعمال کیا جارہا ہے تاہم اس کو…