سلمان شہباز کوجھاڑ پونچھ کرکے پاک صاف کردیا گیا اور وہ پاکستان لوٹ آیا،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ پاکستان کی معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے یہ سمجھنے کے لیے اعظم سواتی پر تشدد اور این آر او ٹو کے ذریعے سلمان شہباز کی واپسی جیسے دو واقعات ہی کافی ہیں۔
سماجی رابطے کی…