پیانوغمگین کیفیت سے نکلنے میں مدد دے سکتا ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
باتھ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ موسیقی کے آلات بجانا سیکھنا دماغ کی بصری اور سمعی صلاحیت پر مثبت اثرات رکھتا ہے اور ایسا کرنا غمگین کیفیت سے نکلنے میں مدد دے سکتا ہے۔
دورانِ تحقیق جنہوں نے پیانو کا سبق لیا تھا ان کے…