کراچی میں 5منزلہ عمارت گر گئی،9 افراد جاں بحق، متعددملبے تلے دب گئے
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: کراچی میں 5منزلہ عمارت گر گئی،9 افراد جاں بحق، متعددملبے تلے دب گئے ہیں جنھیں نکالنے ریسکیو آپریشن جاری ہے ، حادثہ لیاری کے علاقے بغدادی میں پیش آیا، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک…