شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اورماڑی انرجیز نےدریافت کا اعلان کیا ہے۔
ماڑی انرجیز کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔…