نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 73 رنز سے ہرادیا
فوٹو : ای ایس پی این
نیپیئر : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں 73 رنز سے ہرادیا، جیت کیلئے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان 271 پر آوٹ ہوگیا، بابراعظم 78،سلمان آغا 56،رضوان 30، عبداللہ شفیق 36اور عثمان 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.…