خواجہ آصف نے جعفرایکسپریس پرحملہ پر بحث میں تحریک انصاف کوہدف بنائے رکھا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سانحہ جعفرایکسپریس کے حوالے سے آج بحث کی گئی جب کہ اس دوران قومی اسمبلی نے متفقہ قرارداد بھی منظورکی گئی مگراس المناک واقعہ کے باوجود ایوان میں سیاسی بیان بازیاں ہوتی رہیں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے…