نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرادیا، میزبان نے ہدف ایک وکٹ پر پورا کرلیا، سائفرٹ نے 44 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی.
اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 91 رنز آوٹ…