سوات میں جاں بحق فیملی کو کے پی میں نوکریاں نہیں، فی کس 20 لاکھ روپے دے رہے ہیں، وزیراعلی
فوٹو : فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہے سوات میں جاں بحق فیملی کو کے پی میں نوکریاں نہیں، فی کس 20 لاکھ روپے دے رہے ہیں، وزیراعلی نے ملازمتوں کا تقاضا کیا لیکن پنجاب کے ڈومیسائل پر خیبرپختونخوا میں نوکری نہیں…