معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں، بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے…