سعودی عرب کا پاکستان سے تعلق سگے بھائیوں سے بھی زیادہ ہے، سعودی سفیر
اسلام آباد: تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے بہترین حج انتظامات اور پاک سعودی تعلقات پر سیمنار کا انعقاد،سعودی عرب کے سفیر،،وزیر مذہبی امور علما آکرام سمیت دیگر کی شرکت.
سیمنار میں پاک سعودی عرب تعلقات…