وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری
فوٹو: فائل
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت سے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری ہو گئے ہیں۔
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا…