ہائیکنگ ٹریک ٹریل تھری پر لڑکی سے زیادتی کاچشم کشا ڈراپ سین
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ہائیکنگ ٹریک ٹریل تھری پر لڑکی سے زیادتی کاچشم کشا ڈراپ سین، نامزد ملزم تعمان سے اس کے ساتھی نے بدلہ لینے کےلئے ریپ کیس کا ناٹک کیا۔
اجرتی گروہ نے بھتہ لینے کےلئے اپنے ڈرامہ کو عملی شکل دی لیکن تفتیش کے دوران لڑکی…