حملوں میں افغان شہریوں کا شامل ہونا ناقابل برداشت ہیں، ترجمان پاک فوج
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر سے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم نےسی ایم ایچ کوئٹہ…