شہریوں کی ٹیلی فون کون ریکارڈ کرتا ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: شہریوں کی ٹیلی فون کون ریکارڈ کرتا ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا ، آڈیو لیکس سے متعلق اہم سوالات پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کی گئی ہے۔
ہائیکورٹ نے وفاق، وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور پی ٹی اے کو بھی…