سابق سری لنکن صدر رانیل وکرما سنگھے گرفتار،سرکاری فنڈز پر لندن کے نجی دورے کا الزام
فوٹو : فائل
کولمبو: سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے کو سرکاری اخراجات پر لندن کے نجی دورے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق وکرما سنگھے پر الزام ہے کہ انہوں نے 2023 میں اپنی اہلیہ کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے لندن…