مجھے کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی فلم آفرہوئی تھی ،دانش تیمور
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار دانش تیمور نے میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کرینہ کپور کے ساتھ بالی ووڈ کی کامیڈی فلم آفر ہوئی تھی۔
حال ہی میں دانش تیمور ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں انہوں…