چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ کا حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا…