پنجاب کے نگران وزیر اعلٰی کا زمان پارک واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور: پنجاب کے نگران وزیر اعلٰی کا زمان پارک واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان، محسن نقوی نے کہا آج شام تک جے آئی ٹی کا اعلان کر دیا جائے گا۔
نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں…