پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا، 12 مارچ سے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہو جائے گی.  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ …

فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے

فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر راولپنڈی: فہیم نے سلطانز سے فتح چھین لی، شاہین قلندر کو زلمی کے ظلم سے نہ بچا سکے، زلمی نے قلندرز کو 35 رنز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا، شاہین شاہ کے 52 رنز اور 4 وکٹیں لے کر بھی ٹیم کو…

ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی

فوٹو : فائل کراچی : ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے اہم صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ…

عمران خان جانے والے کاگریبان اور آنے والے چیف کے پاوں پکڑتا ہے،مریم نواز

فوٹو:اسکرین گریب شیخوپورہ : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بارپھر عمران خان کو نشانے پہ رکھا،کہا عمران خان جانے والے کاگریبان اور آنے والے چیف کے پاوں پکڑتا ہے،مریم نواز کا کہنا تھا یہ بیماری کے بہانے بنا کر بھاگ رہا ہے…

امید ہے امریکہ چین سے مل کر چلنے کا درست راستہ تلاش کرے گا

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین پر امید ہے امریکہ چین سے مل کر چلنے کا درست راستہ تلاش کرے گا جس سے دونوں ممالک اور دنیا کو فائدہ ہو۔ چھن نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے…

شبلی فراز اور 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ لاہور میں مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد : شبلی فراز اور 150 کارکنوں کیخلاف مقدمہ لاہور میں مقدمہ درج، شبلی فراز پر غلط بیانی کا الزام ہے انھوں نے کہا تھاعمران خان گھر پہ نہیں ہیں. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کرانےکے لیے لاہور…

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج کردی گئی، اونچا بولنے پر الیکشن کمیشن نے درخواستگزار محمد آفاق کے وکیل کی سرزنش بھی کی۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

چیئرمین نیب کے اختیارات میں وفاقی کابینہ نے مزید اضافہ کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین نیب کے اختیارات میں وفاقی کابینہ نے مزید اضافہ کردیا، وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب…

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم پر پابندی عائد، پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران…

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاپنے و فیملی کے اثاثے ظاہر کردیے، اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیے گئےسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں…