سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا۔
عدالت عظمیٰ میں گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک تعیناتیوں پر حکم امتناع جاری کر دیا۔
دوران…