کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ میں والد شریک تھے
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ میں والد شریک تھے، والد یا فیملی کی جانب سے لاش وصول نہ کرنے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں، لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کی اور لاہور میں…