پانچ دن انتہائی اہم ہیں، نگران حکومت کی مدت نہیں بڑھ سکتی

فائل:فوٹو اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ ہے کہ انا ثناء اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے پانچ دن انتہائی اہم ہیں، نگران حکومت کی مدت نہیں بڑھ سکتی۔ سماجی…

پاک بحریہ فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی فراہم کرے گا

فائل:فوٹو دوحا: پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی…

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا اگر راولپنڈی میں کچھ ہوتا ہے تو بھی اسلام آباد آنے والوں کو دشواری ہو سکتی ہے۔…

راولپنڈی انتظامیہ، اداروں کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو راولپنڈی انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی، مرکزی پنڈال فیض آباد کے قریب لگانے سے اہم تنصیبات کی سیکورٹی اور پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز متاثر ہونے کا خدشہ ہے…

فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی

دوحہ: فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی، دوسرے میچ میں نیدرلینڈ نے سینیگال کو2 صفر سے ہرادیا۔ دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے شروع سے آخر تک میچ پر اپنی گرفت مضبوط…

آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع

فوٹو:فائل اسلام آباد: آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع خواجہ آصف نے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی. خواجہ آصف نے کہا سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوا دی جائے گی،پچیس…

ارشد شریف قتل کیس، فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش، مراد سعیدسے بھی جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے جبکہ مراد سعید نے کمیٹی سے جواب مانگ لیے۔ فیصل واوڈا اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے اور ارشد شریف مرڈر فیکٹ…

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ کا نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاون خصوصی برائے محصولات کو تحقیقات کی خصوصی ہدایات…

دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے، وسیم اکرم

فائل:فوٹو میلبرن: پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے۔ وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور بھارت میں جب لوگ ورلڈ…

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی

فائل:فوٹو جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مرکزجاوا کے مغربی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے…