پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر احتجاج،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کا جوبائیڈن کے بیان پر احتجاج،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، ڈونلڈ بلوم کو احتجاجی مراسلہ دیاگیا، پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دعوے کو مسترد کردیا۔ امریکی سفیر کو دیئے گئے احتجاجی مراسلے میں ان سے…

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،28 افراد ہلاک، متعدد پھنس گئے

فوٹو: اے پی آماسرہ: ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،28 افراد ہلاک، متعدد پھنس گئے،ان افراد کو نکالنے کےلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ ترکی کے وزرائ اور متعلق حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے،جہاں زخمیوں کو…

پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں،امریکی صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں،امریکی صدرنے پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک  ہونے کا الزام لگا دیا۔ واشنگٹن میں ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب کرتے…

کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر بس میں آتشزدگی، 17 مسافرجھلس کر جاں بحق ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: کراچی حیدرآباد سپرہائی وے پر بس میں آتشزدگی، 17 مسافرجھلس کر جاں بحق ہو گئے،حادثے میں20 مسافرجھلس کر زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی برداری کے لوگ تھےجو کہ سیلاب…

وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری ہو گئے

فوٹو: فائل لاہور: وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری ہو گئے،لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت نے شہباز شریف کے وکیل کا تحریری دلائل وصول کرنے کے بعد وزیراعظم…

سلگتا ہوا کشمیر اور اہلِ قلم کی بے حسی

ذوالفقار چیمہ آج مجھ سے کہا جائے کہ کوئی سچا مردِ مومن دکھاؤ تو میں لاہور میں پروفیسر سلیم منصور خالد کا پتہ بتادوں گا۔ سچے مردمومن کی سب سے بڑی نشانی ہی یہ ہے کہ وہ ہوسِ زر اور حب جاہ سے بے نیاز ہوتا ہے۔ اسے نہ ستائش کی تمنا ہوتی ہے،…

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو: فائل واشنگٹن: پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر جواب۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ بدھ 12 اکتوبر کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک…

سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا ، آج کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست ہوئی ہے اسے پاکستان کے ساتھ ایک…

چیئرمین پی ٹی  آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی  آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 18 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔  سماعت کے دورانجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اس کیس میں خصوصی عدالت کو ضمانت کی درخواست سننی…

برطانیہ میں3 فٹ کا دلہا،5 فٹ کی دلہن، نام گنیز بک میں شامل ہوگیا

فوٹو: سوشل میڈیا لندن: برطانیہ میں3 فٹ کا دلہا،5 فٹ کی دلہن، نام گنیز بک میں شامل ہوگیا، دونوں کی ایک بچی بھی ہے اورخوش زندگی گزاررہے ہیں۔ اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کا نام گنیز…