سائفر پر عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کا اختلاف رائے سامنے آگیا

اسلام آباد: سائفر پر عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کا اختلاف رائے سامنے آگیا، صدر مملکت کو سازش ماننے سے گریزاں نظر آئے، نجی ٹی وی کو انٹرویومیں اسمبلی چھوڑنے کے فیصلے سے بھی اتفاق نہ کیا ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر…

دلہن شادی کےلئے فوٹو سیشن کے دوران اغوا کر لی گئی

فوٹو: فائل چندی گڑھ: دلہن شادی کےلئے فوٹو سیشن کے دوران اغوا کر لی گئی ، تصاویر بنانےکے دوران درجن مسلح افراد آپہنچے۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست پنجاب میں پیش آیاہے جہاں درجن بھر مسلح افراد نے پری ویڈنگ فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو اغواء کیا۔.…

چوہدری پرویز الہٰی کی بیوی ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، حقیقت سامنے آگئی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور : چوہدری پرویز الہٰی کی بیوی ہونے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، حقیقت سامنے آگئی ،  خود ویڈیوپیغام میں خاتون نے اپنا موقف پیش کیاہے ۔ اس سے قبل دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے…

اسلام آباد میں 26 منزلہ سینٹورس مال میں خوفتاک آتشزدگی

اسلام آباد: اسلام آباد میں 26 منزلہ سینٹورس مال میں خوفتاک آتشزدگی، آگ لگنے سے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی 8 منزلوں کو نقصان پہنچا، کروڑوں روپے کانقصان۔ ابتدائی طور پرآگ سینٹورس مال کے تیسرے فلور پر ایک ہوٹل کےفوڈ کور…

چینی خیمے سیلاب متاثرین کی تعلیم و صحت کیلئے سہولیات فراہم کر رہے ہیں

بدین (شِنہوا) چینی خیمے سیلاب متاثرین کی تعلیم و صحت کیلئے سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستانی خیراتی ادارے حسین شاہ بخاری ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین سید علی حیدر شاہ بخاری نے ایک خیمہ اسکول کے بچوں میں بستے، جوتے اور ٹافیاں تقسیم کی ہیں۔یہ…

پاکستان کے چینی اساتذہ، چینی ثقافت کے “سفیر،چینی زبان سیکھنے کارجحان

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان کے چینی اساتذہ، چینی ثقافت کے "سفیر،چینی زبان سیکھنے کارجحان بڑھ رہا ہے اور ملک میں ہزاروں طلبہ و طالبات چینی زبان سیکھنے میں مصروف  ہیں۔ ثنا فاروق ایک ماہ سے زائد عرصے سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل)…

سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ : سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا،مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب رہا،  افتخار کی جگہ شاداب کی شاندار بیٹنگ۔   شان مسعود صفر پر آوٹ ہوئے تو افتخار اور حیدر کی جگہ شاداب اور محمد نواز کوموقع…

عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،اڈیالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،اڈیالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی  جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی چند لوگوں کے ہمراہ پیدل چل پڑے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس آرہے تھے اس دوران ہیلی کاپٹر…

بھارتی اداکارہ نے کیئریر کے ٹا پ پر اسلام کےلئے ادکارہی چھوڑ دی

فوٹو: فائل لاہور: بھارتی اداکارہ نے کیئریر کے ٹا پ پر اسلام کےلئے ادکارہی چھوڑ دی نامور بھارتی فلم انڈسٹری کی مقامی اداکارہ سحر افشاں کہتی ہیں اللہ معاف کرے اب اداکارہ چھوڑ رہی ہوں۔ سوشل میڈیا کے زریعے میڈیا کی خبروں کی زینت بننے والی…

ملک بھرمیں آج عید میلادالنبی عقید ت و احترام سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد: ملک بھرمیں آج عید میلادالنبی عقید ت و احترام سے منائی جارہی ہے، مساجد، گھر اور شاہراہیں سج گئیں، شہر شہر ریلیاں اور مشعل بردار جلوس نکالے جارہے ہیں۔ سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی خوشی…