سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کےلئے دوججوں کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کےلئے دوججوں کا چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں بتایا گیاہے کہ 9 ماہ سے یہ اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ اس سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی خط لکھ چکے ہیں تاہم اس بارجوڈیشل کمیشن کے دو ارکان نے چیف جسٹس عمر…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی اورحامد گرفتار

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی اورحامد گرفتار، پی ٹی ائی سینیٹر کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتارکیا گیا جب کہ ایپٹما کے وائس چیئرمین حامد زمان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر…

مریم نوازکے لندن پہنچنے پرمخالفین کااحتجاج،ہیتھروائرپورٹ پر ہنگامہ

فوٹو: سوشل میڈیا لندن: مریم نوازکے لندن پہنچنے پرمخالفین کااحتجاج،ہیتھروائرپورٹ پر ہنگامہ،ائرپورٹ پر بد مذگی ہوئی پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرہ بازی بھی کی، اس دوران ن لیگی کارکنوں سے تلغ کلامی بھی ہوئی۔ مریم نواز کی آمد کے موقع پر لندن کے…

لانگ مارچ پر حکومت و تحریک انصاف کے درمیان اعصاب کی جنگ جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: لانگ مارچ پر حکومت و تحریک انصاف کے درمیان اعصاب کی جنگ جاری ،چیئرمین پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ کی تحریک دینے پر قائم ہے جبکہ حکومت نے مظاہرین کو اسلام آباد داخل ہونے کی تیاری کرلی ۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے…

سوپور،کی یادوں کے سحر سے خود کو آزاد نہیں کرسکا، مقصود احمد منتظر

فوٹو: زمینی حقائق، سوشل میڈیا  اسلام آباد: سوپور،کی یادوں کے سحر سے خود کو آزاد کرنہیں سکا، مقصود احمد منتظر ہنستے مسکراتےباتیں کرتے کرتے اپنے آبائی علاقے کا نام لے کر سنجیدہ ہوگئے،توقف کیا، پھرگویا ہوئے،بظاہر میں مقبوضہ کشمیر کو خیر…

نوازشریف میرے قائد ہیں، مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا عمران خان معاشرے میں نفرت پھیلانے کےلئے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، شہبازشریف نے واضح کیا ، پاکستان کےچین کے ساتھ قریبی تعلقات کودوبارہ سے بہتر بنائیں گے۔ وزیراعظم نے برطانوی اخبار کو انٹرویو…

پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت

  لاہور: پاکستان نے ٹاس جیت لیا، انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی گئی ہے،پاکستان ٹیم میں رضوان،حارث روف کی واپسی ہوئی ہے۔  بابراعظم نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کو انگلینڈ کے کپتان معین علی کو ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے…

فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر

  اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں ، بابراعظم ایک میچ زیادہ کھیلنے کے باوجود رضوان سے پیچھے ہیں۔  آج کا میچ جو ٹیم جیتی سیریزبھی اسی کے نام ہوجائے گی،…

عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پرقانونی کارروائی کی منظوری،وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف باضابطہ کارروائی کرنے کی منظوری دے دی۔ آڈیولیک میں، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور سابق سیکریٹری ٹو پرائم…

عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردیئے گئے، یہ وارنٹ جج دھمکی پر مارگلہ میں 20 اگست کودرج ہونے والے مقدمہ میں جاری کئے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ نمبر407 20 اگست کو درج ہوا جس میں دفعہ 144…