نیپرا کی کے الیکٹرک کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔حتمی فیصلہ اٹھارٹی بعد میں جاری کرے گی۔کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرامیں کے الیکٹرک کی فیول ایڈجسمنٹ درخواست کی…

حریم شاہ بھی اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چل پڑی، واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی درخواست

فوٹو : فائل کراچی : حریم شاہ بھی اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چل پڑی، واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی درخواست ، ٹک ٹاک ماڈل نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی. سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی سماعت میں ہی سوشل میڈیا مشہور ہونے والی حریم شاہ کو پاکستان…

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب

لاہور: پاکستانی باولرز نے کم ٹوٹل کے باوجود انگلینڈ سے میچ جتوادیا،پاکستانی باولرز نے145 رنزکے ہدف کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب، مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑائی پھر سنبھل نہ سکی ،…

مہنگائی کا بڑا بوجھ ہم نے عوام کے کاندھوں پہ ڈال دیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: شہبازشریف نے کہا ہے ہم ذمہ دارنہیں مگر مہنگائی کا بڑا بوجھ ہم نے عوام کے کاندھوں پہ ڈال دیا، وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہارخیال۔ اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کی بدترین غفلت اور ناقص کارکردگی کا بوجھ…

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر، کابینہ میں ردوبدل کردیاگیا

ریاض : محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر، کابینہ میں ردوبدل کردیاگیا،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے،شاہی فرمان کے زریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وزرا کونسل کا سربراہ (وزیراعظم) مقرر کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس…

ایران میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد80اموات ہو گئی

تہران: ایران میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد80اموات ہو گئی،ایران کے 125 شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،حکومت مخالف مظاہرے 17 ستمبر کو مہسا امینی کے جنازے کے بعد سےشروع ہوئے جو پھیلتے جارہے ہیں۔ گزشتہ روزتہران اور ملک کے وسط میں…

ٹرانس جینڈر بل ترمیم کا لیبل لگاکر سینیٹ میں پیش کردیاگیا

 اسلام آباد: ٹرانس جینڈر بل ترمیم کا لیبل لگاکر سینیٹ میں پیش کردیاگیا، یکسر مسترد کرنے کی بجائے تحریک انصاف نےترمیم کے ساتھ بل سینیٹ میں پیش کیا جب کہ جماعت اسلامی نے ترامیم پیش کیں۔ ایوان بالا اجلاس میں اور باہر بھی سینیٹر صفایاں پیش…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے چار میچز کراچی میں کھیلے گئے ہیں اور دونوں ٹیموں نے اب…

ایران میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 40 شہروں تک پھیل گیا

تہران :ایران میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 40 شہروں تک پھیل گیا،مظاہرین 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ ابتدائی طوراحتجاج ایک ضابطہ کی کارروائی نظر آتا تھا تاہم بعد میں دیکھتے ہی دیکھتے مظاہرین ملک کے 40…