بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
دبئی : بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوورچوتھی گیند پر ہردیک پانڈیا نے چھکا مار کراپنے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔
بھارت ک148 رنزکے ہدف کے تعاقب میں3 رنزپر پہلی وکٹ گرگئی تھی جب نسیم شاہ نےکے ایل…