اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ

فوٹو : فائل تل ابیب: اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جاری بیان میں ا س کی تصدیق کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کو ایک سفارتی کامیابی…

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہو گئے، ڈمپر تینوں کو روندتا ہوا چلا گیا۔ حادثہ شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں پیش آیا، احسن آباد میں بس سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل کو…

شہباز گل دوبارہ 2دن کا جسمانی ریمانڈ ملنے پر پولیس کے حوالے، پمزاسپتال منتقل

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل دوبارہ 2دن کا جسمانی ریمانڈ ملنے پر پولیس کے حوالے، پمزاسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹر شہباز گل کے طبی معائنے کیلئے پمز انتظامیہ نے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ شہباز گل کو جوڈیشل…

فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار

فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل فیصل آباد: فیصل آباد میں طالبہ خدیجہ پر تشدد کرنے والی ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے…

مقبوضہ کشمیر کی قیادت، 56سالہ کشمیری رہنما یاسین ملک

کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے پیدایشی ومنصفانہ حق ، حق خودارادیت اور بھارت سے آزادی کے لیے جدوجہد اور اس راہ میں سفاک بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں بے مثال اذیت ، بربریت اور محکومی کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں…

طاقتوروں کی جنت!

ارشاد بھٹی ممنوعہ فنڈ نگ کیس کا فیصلہ بالآخر آہی گیا، 70صفحاتی فیصلے میں تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈز لئے، عمران خان کا جمع کرایا گیا فارم ون غلط، کپتان کا پارٹی اکاؤنٹس سرٹیفکیٹ جھوٹا ، فیصلے میں یہ بھی کہ تحریک انصاف نے 34غیر ملکی…

فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا،اقوام متحدہ

پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…

نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں

کراچی : نامور64سالہ ادکارہ صبا فیصل خوبصورتی کیلئے انجکشن لگواتی ہیں ، اس بات کا انکشاف انھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کیاہے۔ معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر…

سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سینیٹ نےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ایوان میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی 2017 سے 2022 تک مراعات سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ ڈپٹی چیئرمین…

ہلالِ احمر اپنی بساط کے مطابق متاثرین کی مدد جاری رکھے گا،ابرار الحق

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان نے بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، کرک اور ٹانک میں نقصانات کا جائزہ لینے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آئی ایف آر سی کے تعاون سے…