وارننگ دیتا ہوں مینڈیٹ چوری پر قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان
فوٹو: فائل
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے وارننگ دیتا ہوں مینڈیٹ چوری پر قوم خاموش نہیں رہے گی، عمران خان کا دو ٹوک موقف کہا اب کی بار ہمارا ردعمل مختلف طرح کا ہوگا۔
ملک بھر میں تحریک انصاف کے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف احتجاجی…