فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا

لاہور: فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا، نیب نے فرحت شہزادی (گوگی)، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرحت شہزادی (گوگی)

پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم اور سلمان آغانے ففٹیاں بنائیں، اظہر علی کی بیٹنگ پریکٹس بھی اچھی رہی. کولمبو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں قومی ٹیم نے323 اور 178رنز دو

بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو قتل کردیا

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔

سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا ‘رجیم چینج ‘میں اپوزیشن کی مدد کااعتراف

واشنگٹن : سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا ‘رجیم چینج ‘میں اپوزیشن کی مدد کااعتراف سامنے آیا ہے، جان بولٹن نےکہا کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔ سی این این سے گفتگو میں امریکا کے سابق

اختیارا ت ایڈ منسٹریٹر کراچی کے پاس ہیں میرے پاس نہیں، وسیم اختر

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم 4 سال تک اختیارات کو نچلی سطح تک لانے کوشش کرتے رہے، اب ایڈمنسٹریٹر کراچی کے پاس وہ سارے اختیارات ہیں جو میرے پاس نہیں تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی اور گرد ونواح میں ایک بار پھر تیز بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی اور گرد ونواح میں ایک بار پھر تیز بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط سسٹم 14 سے 18 جولائی کے دوران سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث کراچی، حیدرآباد کے علاوہ

کراچی ائر پورٹ کو بھی بارشوں سے نقصان پہنچا ہے

کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی تنصیبات کو حالیہ طوفانی بارشوں سے شدید نقصان پہنچا ہے۔ سی اے اے کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے 25 آر کی لائٹس خراب ہوئی ہیں، رن وے کی لائٹس میں بارشوں کے

جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن

ہم کب شفاف الیکشن دیکھیں گے؟

عظیم چوہدری ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے اموات بھی ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال